واٹس ایپ بند ہونے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کل 19 مارچ جمعے کی رات 10:30 پر واٹس ایپ کی سروس معطل ہو گئی تھی۔فیس بک کی ایپس واٹس ایپ میسنجر اور انسٹاگرام کی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سروس معطل ہو گئی تھی۔ سروس معطلی کی وجہ سرور میں خرابی بتائی جا رہی ہے۔ سرور میں کیا خرابی تھی اس کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا۔ واٹس ایب حکام نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے صبر کا بہت شکریہ وہ لمحہ 45 منٹ کا تھا لیکن ہم واپس آگئے۔فیس بک گیمنگ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک کی مصنوعات پر اس وقت معتدد امور متاثر ہو رہے ہیں جس میں گیمنگ اسٹریمز بھی شامل ہیں۔جس پر متعدد ٹیمیں کام کر رہی ہیں کام کے بعد ہم آپ کو اپڈیٹ کریں گے۔

Read Previous

لاہور میں بارش کا امکان

Read Next

گندم کی قیمت 1800 روپے فی من مقرر

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے