اڑھائی سوسال پرانہ میوزیم

فقیرخانہ ایک نجی عجائب گھر ہے، جو پچھلی 6 نسلوں سے اندرون لاہور کے فقیر خاندان کے زیر انتظام قائم ہے۔ اس عجائب گھر میں کم و بیش 30,000 تبرکات و نوادرات محفوظ ہیں۔ یہ عجائب گھر بھاٹی دروازہ کے اندر واقع ہے۔ بھاٹی دروازے سے قدیم لاہور میں داخل ہوں تو کچھ فاصلے پر دائیں جانب ایک بڑی سی حویلی نظر آتی ہے، جسے ’’فقیرخانہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس عمارت کو لاہور کا دوسرا بڑا عجائب خانہ تسلیم کیا گیا ہے۔ اس کے موجودہ ڈائریکٹر فقیر سیف الدین ہیں

Read Previous

کشمیر یوتھ الائنس کے زیر اھتمام پریس کلب لاہورمیںآل پارٹیز یوتھ کانفرنس

Read Next

بچےاغوا زیادتی کیس

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے