اساتذہ کو جاپان بھیجنے کا اعلان

حکومت کا نوجوان اساتذ ہ کیلئے بڑے فیصلہ ، 40 سال سے کم انگریزی زبان پر عبور رکھنے والے اساتذہ کو تربیت کیلئے جاپان بھیجنے کا اعلان
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے 40 سال سے کم عمر اساتذہ کو تربیتی کورس کیلئے جاپان بھیجوانے کا فیصلہ، حکومت پنجاب کی جانب سے اساتذہ کو تربیتی کورس کیلئےجاپان بھیجا جائے گا۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انگریز زبان پر عبور رکھنے والے اساتذہ سے درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت جا ری کردی۔یجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکام کاکہناہے کہ منتخب ہونے والے اساتذہ کو جاپان ینگ لیڈرز پروگرام کے تحت سکالرشپ مہیا کی جائے گی۔تربیتی کو رس کا دورانیہ 2021 تا 2020 اپریل تک کا ہوگا۔ تربیتی کو رس کا انتخاب اسپیشل بورڈ کرے گا

Read Previous

لاہور کی خوبصورتی دکھانے کے لیے لبرٹی مارکیٹ میں لگایا جانے والا کیمپ اور اس کی حالت

Read Next

سونے کی قیمت زمین په آنے لگی

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے