تعلیمی اداروں پر کورونا کی پابندیاں ختم

تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ۔

 

 

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ‏این سی او سی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت کا فیصلہ کیا گیا ہے، 11 اکتوبرسے تعلیمی ادارے معمول کےمطابق کھول دئیےجائیں گے، کورونا کا پھیلاؤ کم ہوگیا ہے، کورونا پھیلاؤ میں کمی کے باعث این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

 

این سی او سی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے قبل تعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبا کی کلاسز ہو رہی تھیں۔

 

 

Read Previous

نیا ٹریفک پلان، سیکیورٹی انتظامات، قذافی اسٹیڈیم میں لوکل ٹی 20 میچز کا میلہ سج گیا

Read Next

مرغی کا گوشت 10 روپے سستا

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے