تعلیمی اداروں میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ

لاہور کے مختلف سکولوں میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی کافی رد عمل دیکھنے کو آیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر لاہور کی خواتین کی رائے اس ویڈیو میں

Read Previous

آج رات کون کون سے علاقے سیل ہوں گے

Read Next

تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھلیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے