سکولز کے لیے ایس او پیز تیار

schools

سکولز کے لیے ایس او پیز تیار
محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولز کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لٸے۔ ذرائع کے مطابق ایک کلاس میں 20 سے زاٸد بچے نہیں بٹھاٸے جائیں گے۔
جن سکولوں میں جگہ کی قلت ہو گی
وہاں مارننگ اور ایوننگ شفٹوں میں بچوں کو پڑھایا جاٸیگا۔ بچوں کو صرف حساب ، انگریزی اور ساٸنس کے مضامین پڑھاٸے جاٸیں گے۔ باقی مضامین کا کام گھروں میں کرنے کیلٸے دیا جاٸیگا
ایک ڈیسک پر تین کی بجاٸے دو طلبا کے بیٹھنے کی گنجاٸش ہو گی
سکول میں داخل ہونے سے قبل ہر بچے اور اساتذہ کا بخار چیک کیا جاٸیگا جس کیلٸے الگ سے عملہ رکھا جاٸیگا
تمام سکولوں میں اسمبلی ، بریک نہیں ہو گی اور کسی بھی قسم کے فنکشن کرنے پر پابندی ہو گی
ہر سکول میں بچوں کے ہاتھ سینٹاٸزر سے دھونے کا انتظام لازم کیا جاٸیگا جو سکولز اپنے بجٹ سے خریدنے کے پابند ہونگے
صبح سکول لگنے سے قبل تمام کلاس رومز میں جراثیم کش سپرے کرنا لازم ہو گا

Read Previous

لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری

Read Next

لاہور بھر میں تقریبات، شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے