
ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سےآج حتمی فیصلے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہوئی تو ملک بھر میں یکم ستمبر سے اسکول کھولے جائیں گے۔صورت حال جائزہ لیتے ہوئے کوئی ختمی فیصلہ نہ کیا جاسکا۔ وزارت صحت کی مشاورت کےبغیرحتمی فیصلہ ناممکن ہے۔ خواہش ہے تعلیمی ادارے 15 ستمبرکوہی کھولیں جائے۔ بین الصوبائی وزرائےتعلیم کےاجلاس میں حتمی مشاورت ہوگی۔ وفاقی وزیرتعلیم کا مزید کہنا ہےکہ امید ہے 15 ستمبر کو حکمت عملی کےتحت تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں۔ https://lahoretoday.pk/shafqat-minister/
تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ آج ہوگا۔