پبلک ٹرانسپورٹ میں میوزک چلانے پر پاپندی عائد

چئیرمین صوبہ پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 12 ربیع الاؤل تک پبلک ٹرانسپورٹ میں میوزک چلانے پر پاپندی لگادی۔

 

پنجاب حکومت نے یکم ربیع الاؤل سے 12 ربیع الاؤل تک شانِ رحمت اللعالمین ﷺ کا عشرہ منانے کا اعلان کیا تھا، اسی حوالے سے آج پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے، کہا گیا ہے کہ 12 ربیع الاؤل تک پبلک ٹرانسپورٹ میں میوزک نہیں چلایا جائے گا، بلکہ تلاوت قرآن پاک اور نعتیں چلائی جائیں گی، اس ںوٹیفیکیشن کا اطلاق آج سے ہوگا، جو کہ 12 ربیع الاؤل تک رہے گا۔

Read Previous

مرغی کا گوشت مزید 7 روپے مہنگا

Read Next

سبز مرچ، انگور 5،5 روپے مہنگے، شلجم 10 روپے سستے

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے