حضورنبی کریمﷺ سے ملاقات ہو جائے تو کیا کہیں گے؟

اگر ہماری ملاقات آقا اے دو جہاں جناب حضرت محمد ﷺ سے ہو جائے تو ہمارے کیا تاثرات ہوں گے ہم ان سے کیا کہیں گے ،کیا ہم ان سے کچھ کہے پائیں گے بھی کہ نہیں ،اللہ سے دعا ہے اللہ ہم سب کو ان کی دیدار کروائے ان کے ہاتھوں سے حوض کوثر کا پانی پینے کا شرف بخشے ،آمین اگر آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں تو کمنٹ سیکشن میں ضرور شئیر کریں

Read Previous

گھبراھٹ سے عوام کا برا حال

Read Next

سعد رضوی رہا کیوں نہیں ہوئے؟

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے