مرغی کا گوشت مزید 7 روپے مہنگا

لاہور میں آج پولٹری کی قیمت۔

 

 

لاہور میں آج مرغی کا گوشت مہنگا ہوا ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہوا ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 371 روپے مقرر کی گئی ہے، آج انڈوں کی فی درجن قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے، آج انڈوں کی قیمت 161 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے، سردیوں کے موسم کی آمد ہے، موسم سرما کی آمد ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت اضافہ ہو رہا ہے، عوام کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔

 

گزشتہ کچھ دنوں سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کا مزید اضافہ کیا گیا ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

 

 

گزشتہ روز مرغی کی گوشت کی قیمت 364 روپے فی کلو، جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 158 روپے تھی۔

Read Previous

پرندوں کو قید کرنے والے کے خلاف کریک ڈاؤن

Read Next

پبلک ٹرانسپورٹ میں میوزک چلانے پر پاپندی عائد

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے