مرغی کا گوشت مزید 5 روپے مہنگا کردیا گیا

لاہور میں آج پولٹری کی قیمت۔

 

 

لاہور (  )  آج مرغی کا گوشت مہنگا ترین ہوگیا ہے، آج مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 365 روپے مقرر کی گئی ہے، آج انڈوں کی فی درجن قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، آج انڈوں کی قیمت 168 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے، سردیوں کے موسم کی آمد ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت میں مسلسل اتار چڑہاؤ ہو رہا ہے، عوام کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔

 

گزشتہ کچھ دنوں سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، آج مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 29 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، انڈوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ عوام کیلئے پریشان کن ہے۔

 

 

گزشتہ روز مرغی کی گوشت کی قیمت 360 روپے فی کلو، جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 166 روپے تھی۔

Read Previous

لاہور دھرنوں کی زد میں، شدید ٹریفک جام

Read Next

شہر بھر میں لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے