مرغی کا گوشت 9 روپے سستا ہوگیا

لاہور میں آج پولٹری کی قیمت۔

 

 

لاہور (  )  آج مرغی کا گوشت سستا ہوگیا ہے، آج مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 9 روپے کی کمی کی گئی ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 348 روپے مقرر کی گئی ہے، آج انڈوں کی فی درجن قیمت میں 1 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، آج انڈوں کی قیمت 170 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے، سردیوں کے موسم کی آمد ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت میں مسلسل اتار چڑہاؤ ہو رہا ہے، عوام کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔

 

گزشتہ کچھ دنوں سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، آج مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 9 روپے کی کمی کی گئی ہے، انڈوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ عوام کیلئے پریشان کن ہے۔

 

 

گزشتہ روز مرغی کی گوشت کی قیمت 357 روپے فی کلو، جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 169 روپے تھی۔

Read Previous

شہر بھر میں لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

Read Next

آلو 4 روپے، ٹماٹر 5 روپے مہنگے، لہسن 5 روپے سستا

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے