مرغی کا گوشت 29 روپے مہنگا

لاہور میں آج پولٹری کی قیمت۔

 

 

لاہور (  )  آج مرغی کا گوشت مہنگا ترین ہوگیا ہے، آج مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 29 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 360 روپے مقرر کی گئی ہے، آج انڈوں کی فی درجن قیمت میں 1 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، آج انڈوں کی قیمت 166 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے، سردیوں کے موسم کی آمد ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت میں مسلسل اتار چڑہاؤ ہو رہا ہے، عوام کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔

 

گزشتہ کچھ دنوں سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، آج مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 29 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، انڈوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ عوام کیلئے پریشان کن ہے۔

 

 

گزشتہ روز مرغی کی گوشت کی قیمت 331 روپے فی کلو، جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 165 روپے تھی۔

Read Previous

لاہور میں بارشوں کا سلسہ ہفتے سے شروع ہونے کا امکان

Read Next

مذہبی جماعت کا دھرنا، اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ، پولیس کو احکامات جاری کردیے گئے

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے