لاہور میں بارشوں کا سلسہ ہفتے سے شروع ہونے کا امکان

موسم سرما کی آمد، محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کو لاہور میں بارشوں کے امکان کا بتا دیا۔

 

 

لاہور (   ) محکمہ موسمیات نے موسم کی تبدیلی کے پیش نظر ملک میں بارشوں کے امکانات کو ظاہر کردیا ہے، بتایا گیا ہے کہ اسی ہفتے میں بارشیں ہوسکتی ہیں، لاہور میں ہفتہ اور اتوار کو بارش کے امکان کو ظاہر کیا گیا ہے، کہا گیا ہے موسم کی پہلی بارش ہفتے اور اتوار ہوسکتی ہے، ان بارشوں کے بعد سردی کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔

Read Previous

رکشہ اور لوکل ٹرانسپورٹ کو پیٹرول پر سبسڈی دی جائے گی

Read Next

مرغی کا گوشت 29 روپے مہنگا

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے