لاہور میں فری ڈائلسسز سنٹر ،جہاں پر کوئی کیش کونٹر نہیں

لاہور میں ایسا ڈائلسسز سنٹر جہاں مجبور اور بے سہارا لوگوں کا فری ڈائلسسز کیے جاتے ہیں ،ایسا سنٹر جس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پر کوئی کیش کونٹر نہیں ، تمام لوگوں کو کھانا کھلایا جاتا ہے اور معذور افراد کے لیے فری ٹرانسپورت کا بھی اہتمام کیا گیا ہے

Read Previous

لاہوری بچوں کا پیغام سنئیے ننھےبچوں کی زبانی

Read Next

گلی سورجن سنگھ کی سیر

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے