اوررنج لائن کے گرد منشیات فروش گرفتار

گلشن اقبال لاہور میں پولیس کی کاروائی ،اورنج لائین سٹاپ کے اردگرد منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق  کا  کہنا تھا کہ ملزم کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمدہوئی ۔ ملزم  کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ لاہور شہر کو منشیات کی لعنت سے پاک کیا جائے گا۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا عزم۔۔۔

 https://lahoretoday.pk/operations-against-criminals/ یہ بھی پڑھیں

اس سے پہلے بھی اقبال ٹاؤن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے   خلاف بڑی کاروائیاں کی گئیں۔جن کے دوران 29 ملزمان گرفتارکئے گئے۔ ان ملزمان سے17کلوگرام سے زاید چرس،250 گرام ہیروئن،3 کلو 473گرام افیون  اور406 لٹر شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔

Read Previous

ساٹھ سال سے زائد افراد کو کورونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کا عمل جاری

Read Next

لاہور میں بارش کا امکان

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے