سائیکلنگ ٹریک کا آغاز

پی ایچ اے لاہور کی جانب سے شہریوں کیلئے جیلانی پارک (ریس کورس) اور باغ جناح پارک میں سائیکلنگ ٹریک بنانے کا فیصلہ  کیا گیاتھا۔ جیلانی پارک میں سائیکلنگ ٹریک کا آغاز کر دیا   گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعلی پنجاب آصف محمود ، صوبائی وزیر حسنین دریشک وی سی حافظ ذیشان اور ڈی جی جواد قریشی کے ھمراہ افتتاحی تقریب۔ فیمیلیز ، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔  ایک کلومیٹر ٹریک پر شہری صبح اور شام کو  سائیکلنگ کرسکیں گے۔  ریس کورس اور باغ جناح کو روزانہ سائیکلنگ کے لئے  صبح دو گھنٹے اور شام دو گھنٹے کھولا جائے گا ۔

Read Previous

برائلر12روپے فی کلو سستا ہو گیا

Read Next

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے