کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ کے بغیر اسپتال میں داخلہ ممنوع قرار

مریض اور ان کے لوحیقین اسپتال جانے کیلئے کورونا سرٹیفیکیٹ لازمی ہمراہ لے کر جائیں، ڈپٹی کمشنر لاہور۔

 

 

لاہور ( ڈپٹی کمشنر )  اسپتال میں جانے کیلئے مریض کے لوحیقین کو بھی کورونا سرٹیفیکیٹ لے کر جانے کی ہدایات جاری کردی گئیں، کورونا سرٹیفیکیٹ کے بغیر مریض اور ان کے ساتھ آنے والے لواحیقین کا اسپتال میں داخلہ ممنوع قرار دے گیا ہے، ڈپٹی کمشنر کا نے کہا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کے سرٹیفیکیٹ کے بغیر آنے والے مریض اور ان کے لواحیقین کو اسپتال میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

 

 

مزید کہنا ہے کہ جنہوں نے ابھی تک کورونا ویکسینیشن نہیں کروائی وہ فوری کسی بھی قریبی اسپتال جا کر کورونا ویکسینیشن کروا لیں۔

Read Previous

منشیات سمگل کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل کو رہا کر دیا گیا

Read Next

کیا لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے؟

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے