لاہور میں بارش کا امکان

اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، قصور اور اوکاڑہ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ ، لاہور اور قصور میں بدھ کے روز بھی بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کی ہدایت کر دی۔
https://lahoretoday.pk/ramadan-relief-package-2021/  یہ بھی پڑھیں

Read Previous

اوررنج لائن کے گرد منشیات فروش گرفتار

Read Next

واٹس ایپ بند ہونے کی وجہ سامنے آگئی

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے