انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ

Background of chicken eggs

لاہور میں آج پولٹری کی قیمت۔

 

 

لاہور (  )  آج مرغی کا گوشت سستا ہوگیا ہے، آج مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 8 روپے کی کمی کی گئی ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 340 روپے مقرر کی گئی ہے، آج انڈوں کی فی درجن قیمت میں 1 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، آج انڈوں کی قیمت 171 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے، سردیوں کے موسم کی آمد ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، عوام کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔

 

گزشتہ کچھ دنوں سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، آج مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کی کمی کی گئی ہے، انڈوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ عوام کیلئے پریشان کن ہے۔

 

 

گزشتہ روز مرغی کی گوشت کی قیمت 348 روپے فی کلو، جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 170 روپے تھی۔

Read Previous

آلو 4 روپے، ٹماٹر 5 روپے مہنگے، لہسن 5 روپے سستا

Read Next

ٹماٹر 20 روپے، شملہ مرچ 10 روپے مہنگی، ادرک 10 روپے سستا ہوگیا

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے