فنٹاسٹک ٹی پارٹی ،لاہوریوں کا بھارت کے نام پیغام

بھارت نے 26 فروی کو پا کستان میں سرجیکل سٹرائیک کرنے کا ڈھونگ رچایا اور اگلے ہی دن ابھنندن صاحب اسی خوشی میں منہ اٹھائے مگ 21 کے ساتھ پاکستان داخل ہوئے داخل ہوتے ساتھ ہی پاک فضائیہ نے مگ 21 کو مار گرایہ اور پاکستانی عوام اور پاک آرمی نے ونگ کمانڈر ابھے نندن صاحب کا ایسا استقبال کیا اور اس کے ساتھ شاندار چاہے بھی پلائی گئی اس دن کو پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

Read Previous

لاہور کی مسجد میں بچوں کے درمیان 40دن نمازیں پڑھنے کا دلچسپ مقابلہ

Read Next

میلہ جشن بہاراں لاہوریوں کا میلہ منانےکا انوکھا انداز

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے