ہمارے بارے میں

لاہور ٹوڈے ۔ لاہور کا پہلا ویب کمیونٹی چینل ہے جو بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب لاہور میں رہنے والے ہر طبقے کی آواز ہے۔ لا تعداد جھوٹی سچی خبروں کے انبارمیں مستند اور مثبت خبریں دینا ہمارا وطیرہ ہے۔ معاشرے کے زندہ کرداروں کی حوصلہ افزائی کرنا اور باغوں کے اس شہر کی مثبت تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہمارا مشن ہے۔ شہر لاہورکے مسائل کے حوالے سے آگہی فراہم کرنا ہمارا عزم ہے۔ اگر آپ بھی ہمارا حصہ بننا چاہیں تو ہمارا یہ پلیٹ فارم آپ کے لیے حاضر ہے۔