بچوں کا 40دن تک تکبیر اولی کے ساتھ نماز پڑھنے کا مقابلہ

لاہور کی ایک اور مسجد میں بچوں کے درمیان 40دن تک تکبیر اولیٰ کے ساتھ نمازیں پڑھنے کا دلچسپ مقابلہ ہوا , بچوں نے اس مقابلہ کو پایا تکمیل تک پہنچایا اس سلسلے میں بچوں کے لیے تقریب حوصلہ افزائی کا انعقاد کیا گیا اور بچوں میں انعامات ےقسیم کیے گئے انعمات میں سائکلیں ،ٹیب اور دیگر انعمات موجود تھے ، لاہور کی دیگر مساجد میں بھی دیکھا دیکھی بچوں میں 40 دن تک نماز پڑھنے کا مقابلہ جات منعقد کیے جا رہیں

Read Previous

پیٹرول پمپ پر کام کرنے والی سعدیہ کی کہانی

Read Next

پولیس خواجہ سرا کو نوکری نہیں دے رہی، ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے