رمضان المبارک رحمت کا مہینہ ہے اور ہم اس مہینے میں مستحقین کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے

ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اس موقع پر ہمیں مستحقین کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ رمضان المبارک رحمت کا مہینہ ہے اور ہم اس مہینے میں مستحقین کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ راشن کی تقسیم کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری رہے گا۔

مزید خبروں اور لاہور کو جاننے کے لیے دیکھتے رہیے لاہور ٹوڈے
زندہ دلوں کی آواز

Read Previous

علی ظفر کا لاہور کی عوام کیلئے خصوصی ریلیف پیکج

Read Next

موسم گرما میں کھجور کا استعمال کریں یا نہیں؟

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے