اداکارہ میرا کا وزیراعظم کیلئے اہم پیغام

اداکارہ میرا جو کہ نیویارک شوٹنگ کے سلسلے میں گئی تھیں، کورونا وائرس کی وجہ سے وہیں پھنس گئی ہیںانہوں نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ مجھے وطن واپس لایا جائے کیونکہ میں کسی غیر ملک میں نہیں مرنا چاہتی

Read Previous

صدر مملکت کا علماء سے مشاورت کی روشنی میں متفقہ اعلامیہ

Read Next

علی ظفر کا لاہور کی عوام کیلئے خصوصی ریلیف پیکج

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے